Tiensway World NO 1 Forum Welcome To Tiensway.com Online Tiens Support Forum.

new new newTiens website For Pakistan Visit


new new newTiens website For india Visit Now


advertisement
Thread Rating:
  • 24 Vote(s) - 2.54 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
Ozone
#1
Star 
   
Ozoneکیا ہے؟
جب سورج کی شعائیں یا روشنی زمین کی طرف آتی ہے تو اپنے ساتھ وہ خطرناک شعائیں (Ultraviolet rays) بھی لاتی ہیں جو اگر انسان کو براہ راست لگ جائیں تو آدمی کو Skin cancer اور سانس کی بیماریاں لاحق ہو سکتیں ہیں ، مگر اللہ تعالیٰ نے انسان کو ان سب چیزوں سے بچانے کی خاطر ایک ایسا نظام بنایا ہے جو انسان کو بہت زیادہ گرمی ، خطرناک روشنیوں (Infra Red, Ultra Voilet rays) سے بچاتا ہے، اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کے گرد ایک گہرا پردہ یا Layer بنائی ہے جسے ہم Ozone layer کہتے ہیں اس Ozone layer کا کام یہ ہے کہ یہ خطرناک روشنی یعنی (Infra Red, Ultra Voilet rays)کو اپنے اندر جزب کر
لیتی ہے اور صرف وہ ہی روشنی ہم تک پہنچتی ہے جو ہمارے لئے مفید ہوتی ہے، Ozone layer اس طرح کام کرتی ہے کہ Ozone کا Formula ہوتا ہے O3 اور ایک Oxygen کا formula ہوتا ہے ، O2 یعنی یہ کہ Ozone کے 1 میں ایک زیادہ ہوتا ہے چنانچہ Ozone سے بہت بہت Reactive ہوتی ہے، اور دوسری Gasses سے بہت جلدی reaction کرتی ہے اور دوسری گندی یا خطرناک گیسوں سے React کر کے انکو اچھا بنا دیتی ہے اور ساتھ ہی Oxygen بھی Produce کرتی ہے جو ہم سانس لینے میں استعمال کرتے ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ جب آکسیجن پر الیکٹرک چارج گزارتے ہیں تو آکسیجن Ozone میں تبدیل ہوتی ہے یعنی ایک ایکسٹرا آکسیجن پر الیکٹرک کا مالیکیول بنتا ہے یعنی Electric charge 2+1=3 02 چنانچہ Ozone Disinfector بھی اسی طرح کام کرتا ہے یہ Machine دراصل Ozone بناتی ہے اگر ہم اس کو کمرے کی صفائی کیلئے استعمال کریں تو یہ Ozone Produce کرتی ہے اور Ozone کمرے میں موجود خراب Gasses سے React کر کے کمرے میں Oxygen produce کرتی ہے، جس سے کمرے میں ایک خوشگوار ماحول بن جاتا ہے۔
اسی طرح یہ پانی ،یاموجود مضیرchemicals کو Decompose کر کے پانی کو قابلِ استعمال بنادیتی ہے۔
Family Ozone disinfector
اوزون کس طرح کام کرتی ہے۔
استعمال کیلئے ہدایات:
۱)سب سے پہلے سوئچ آن کریں۔ سرخ رنگ کی لائٹ نظر آئے گی جس کا مطلب ہے کہ استعمال کیلئے تیار ہے۔
۲)ہوا کے پائپ کا آخری سراببل اسٹون کے ساتھ جوڑیں اور جہاں استعمال کرنا چاہتے ہیں رکھیں۔ (نوٹ: جب پانی کو شفاف یا کثافت سے پاک کرنا ہو تو ببلنگ اسٹون کی ضرورت نہیں پڑتی)۔
۳)ہوا کو تمام کثافت سے پاک کرنیکے کیلئے طریقہ:



جگہ جہاں استعمال کرنا مقصود ہو اثرات ٹائم مخصوص کریں
پینے کے پانی کو شفاف بنانا خود پانی سے بکٹیریا کو علیحدہ کر کے نامیاتی مرکبات 10 منٹ
کا ر طریقہ سے منرل واٹر تیار اور پانی کو بے رنگ کر کے آکسیجن کی وافرمقدار (10 لیٹر)
کرنا۔ شامل کرتا ہے اور پانی کو صاف اور شفاف بناتا ہے۔

پھلوں اور سبزیوں کو جراثیم اوزون موثر طور پر پھلوں اور سبزیوں میں رہ جانیوالی 2-10 منٹ
سے پاک اور آلودگی سے پاک کیڑے ماردوا کے اثرات کو ختم کرتی ہے اور تمام
کرنے کے لئے۔ بکٹریا کو جو انکی سطح پر موجود ہوتے ہیں ختم کر کے ہر
قسم کی آلودگی سے پاک کھانے کے قابل بناتی ہے۔

چاول پکانا چاول دھوتے وقت اگر اوزون کو شامل کرلیں تو چاول 10 منٹ
کی اصلی خصوصیات اور ذائقہ میں اضافہ ہو جاتا ہے،
دالوں وغیرہ میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

تمام قسم کی کثافت، گلے خاص طور پر مرغی میں اور اس کے علاوہ گوشت وغیرہ 10 منٹ
سڑنے سے محفوظ رکھنے کیلئے میں جراثیم کو پلنے یا پرورش پانے سے محفوظ کرتی ہے،
مرغی یا ڈبوں میں پیک گوشت گوشت کے اندر موجود ہارمونز کو زائل کر کے صحت
وغیرہ کے لئے۔ کیلئے مفید بناتی دے۔

فرج میں بو کے خاتمے اور فرج میں ہر قسم کی بدبو کو دور کرتی ہے مچھلی 10 منٹ
کھانے کو دوبارہ تازگی اور گوشت وغیرہ کے رکھنے کی وجہ سے پیدا ہونے
بخشنے کے لئے۔ والی بدبو کو ختم کرتی ہے۔

پالتوں جانوروں، کچرے کی پالتوں جانوروں کے جسم سے آنے والی بو جو کبھی 10 منٹ
تمام قسم کی بو کا خاتمہ کے لوگوں کو اسکا احساس دلاتی ہے اوزون کے زریعہ اسکا خاتمہ
لئے۔ ٍ اور بدبو وغیرہ کو دور کرنے میں نمایا فرق کا احساس دلاتی ہے۔

کپڑوں کی الماری جوتے وغیرہ کھیل کود میں استعمال ہونے والے جوتوں ،چمڑے کے بوٹوں، 10 منٹ
رکھنے کی جگہ ( بد بو کے ازاالے موزوں وغیرہ کی بد بو سے پاک کرنے کیلئے اوزون پر اعتماد کر
کے ساتھ پھپوند وغیرہ سے محفوظ سکتے ہیں ، موسم میں تبدیلی کے باعث کپڑوں میں اکثر بو کا احساس
کرنے کے لئے ) ہونے لگتا ہے اوزون کے استعمال سے اس میں کمی آجاتی ہے۔

دانتوں کی بیماری سے بچاؤ Ozonated پانی سے کلے کرنے سے منہ کی بدبو 3-5 منٹ
کے لئے کو دور کیا جاسکتا ہے۔ اگر منہ میں چھالے یا زخم
ہوں تو ان پر اوزون گیس پاس کرنے سے چھالے/
زخم مندمل ہوجاتے ہیں۔ خیال رہے کہ Ozone
گیس کو براہِ راست سانس کے ساتھ Inhale نہ کریں۔
کیونکہ یہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

فیس بک پر پیج کو لائک کرنے کے لیے یھاں کلک کریں

Reply
#2
Waqai bhot hi zaberdast cheez hai yea mainay use ki hai Ghar main use ho rahi hai mainay khud apni aankhon say
Sugger k un mareez ko jin kay zakham barhnay ki wajja se dr sahab kehtay hain k paon kaat do mainay dakha hai k un k paon k zakham bhi is say theek ho jatay hain

فیس بک پر پیج کو لائک کرنے کے لیے یھاں کلک کریں

Reply
#3
ye waqai bohot behtareen device hai har ghar main istemal honay wali cheez hai

فیس بک پر پیج کو لائک کرنے کے لیے یھاں کلک کریں

Reply
#4
Kia or koi hai zo isay use kar rahay hon ya kar chukay hon???

فیس بک پر پیج کو لائک کرنے کے لیے یھاں کلک کریں

Reply
#5
nice device meri bohot c problums solve kar chuki hai ye

فیس بک پر پیج کو لائک کرنے کے لیے یھاں کلک کریں

Reply
#6
Mehek mubarak ho aap ko aap k bahi ko zakham bhi thike ho gaya

فیس بک پر پیج کو لائک کرنے کے لیے یھاں کلک کریں

Reply


Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)